پاکستانتازہ ترین

گورنر، وزیر اعلیٰ سندھ کی صدر زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات

کراچی(ڈیسک رپورٹر)صدرزرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اورپیپلزپارٹی ایم کیو ایم تعلقات پر گفتگوکی گئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق امور پر بھی گفتگوکی گئی ۔ملاقات کے بعد صدرنے سندھ سے تعلق رکھنے والے اہم پی پی رہنماوٴں کااجلاس آج ہی طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کردیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker