علاقائی

ملتان: زمین کے تنازع پرفائرنگ کرکے ق لیگ کے مقامی کو رہنما زخمی کردیا

ملتان(بیوروچیف) ملتان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے مسلم لیگ ق کے مقامی رہنما زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ حسنہ آباد میں مسلم لیگ ق کے مقامی رہنما رانا حفیظ شیخ کا ایک شخص کے ساتھ زمین کا تنازع تھا۔ اسی تنازع پر ملزم نے حفیظ شیخ کے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں نشتر اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتیں ، ہوا ئی فائرنگ علاقہ میں خوف وہرا س،پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker