ملتان﴿بیوروچیف ملتان﴾جمعیت علما اسلام﴿ف﴾ کے سیکرٹری اطلاعات قاری رشیداحمدخان کے گھرمیں چوری کی واردات،چور7تولہ سونا،25ہزارنقدی سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے۔قاری رشیداحمدخان کے مطابق اور15ہزارروپے مالیت کے دوموبائل فون،نئی سائیکل اورقیمتی ملبوسات بھی لے گئے