ملتان﴿بیوروچیف ملتان﴾فورم فارہیومن رائٹس موومنٹ کی صدرکلثوم درانی،اوردیگرعہدیداروں عروشہ فرزین،ثمرانہ ندیم اوربیگم شہنازقریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اختلافات بھلاکرایک متحدقوم بنناچاہیے۔تاکہ بھارت کی آبی دہشت گردی کا موثراندازمیں جواب دیا جاسکے ورنہ ہماری لاکھوں ایکڑاراضی بنجرہوجائے گی۔انہوں نے کالاباغ ڈیم بنانے پرزوردیا
You must be logged in to post a comment.