تازہ ترینعلاقائی

ملتان:بچی کےساتھ زیادتی کی کوشش، شورکرنے پرملزم فرار

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان آٹھ سالہ بچی سے اوباش شخص کی زیادتی کی کوشش بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ملتان کی نواحی بستی شور کورٹ میں محنت کش حاجی محمد کی آٹھ سالہ بیٹی کو عنصر نامی شخص نے زبردستی قریبی باغ میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آ ٓنے کے بعد ہی مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جبکہ بچی کے اہل خانہ کو ملزم کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  شیخ رشید کا حکومت ہٹانے کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker