پاکستان

ملتان: لٹیرے برسراقتدار ہیں،جاوید ہاشمی

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو لوٹنے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں۔n ملتان میں دانتوں کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی افسوسنا ک ہے، ملک کو ظالموں کے دانتوں سے بچانے کے لیے نوجوان ہراول دستے کا کردار ادا کریں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ جاوید ہاشمی اپنا بھی احتساب کرے کیونکہ اس عمل کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker