تازہ ترینعلاقائی

باسی مٹھائی کھانے سے 6صحافی ہسپتال،گلگشت کے علاقے میں دکاندارکا صحافی پرتشدد

ملتان﴿ بیورورپورٹ ﴾ باسی اور مضرصحت مٹھائی کھانے سے 6صحافیوں کی حالت بگڑگئی ۔پریس کلب مظفرگڑھ میں تقریب کے دوران مقامی سویٹس اینڈبیکرزسے ریفریشمنٹ باکس پیک کروائے گئے۔ان میںموجودمٹھائی اور سینڈوچ کھاتے ہی 6صحافیوں کی حالت بگڑگئی جنہیں ابترصورتحال کے باعث صدرہسپتال میں طبی امداد کیلئے لے جانا پڑا۔دوسری طرف ملتان میں گلگشت کے علاقہ نواب پورروڈمیں معمولی تنازعہ پردکاندارنے مقامی صحافی عاصم تنویرکوتشددکانشانہ بناکرزخمی کردیا۔پولیس نے زخمی صحافی کو ہسپتال منتقل کرکے دکاندارکیخلاف کاروائی شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  ’’شریفانہ ‘‘اجتماع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker