تازہ ترینعلاقائی

اڈہ بن بوسن: تاجربرادری عبدالقادرگیلانی کی حمایت سے دستبردار،شوکت بوسن کی حمایت کا اعلان

ملتان﴿ بیوروچیف﴾ضمنی الیکشن ،این اے 151اڈہ بن بوسن کی تاجربرادری نے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالقادرگیلانی کی حمایت سے ستبردارہوکر آزادامیدوارحاجی شوکت حیات بوسن کی بھرپورحمایت کا اعلان کردیا۔تاجرراہنمائوں نذرعباس بوسن،خضرعباس بوسن،حافظ محمداجمل،فوجی اقبال،مولوی ریاض،صوفی غلام حسین،فاروق الحسنین،یاسرعرفات ودیگرنے پیپلزپارٹی کے امیدواراوروزیراعظم کے صاحبزادے سیدعبدالقادرگیلانی کی حمایت سے دستبردارہوکرحاجی سکندرحیات بوسن اور ضمنی الیکشن میں آزادامیدوارحاجی شوکت حیات بوسن کی بھرپورحمایت کا اعلان کردیا ہے۔سیاسی حلقے برسوں بعد تاجربرادری کی سکندربوسن اور شوکت بوسن کی حمایت کوآزادامیدوارکیلئے بڑی کامیابی قراردے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ضلعی پولیس نے نئے سال 2014 کی آمد کے سلسلہ میں سکیورٹی پلان جاری کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker