تازہ ترینعلاقائی

سینئرصحافی رانا پرویزحمیدکے صاحبزادے کی موٹرسائیکل چوری

ملتان﴿ بیوروچیف ﴾فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے رکن ،روزنامہ خبریں ملتان کے چیف رپورٹررانا پرویزحمیدخان کے صاحبزادے رانا تیمورحمیدکی ہنڈاموٹرسائیکل 70سی سی سیون اپ فیکٹری سے ملحقہ ناصرالدین خاکوانی کی رہائش گاہ سے اس وقت چوری ہوگئی جب وہ دینی اجتماع میںشرکت کی غرض سے وہاں موجود تھے۔موٹرسائیکل کا نمبرایم ایل این 2020تھا۔پولیس نے چوری کی واردات کا علم ہونے کے بعدکاروائی شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker