تازہ ترینعلاقائی

ملتان: بجلی کے دو کھمبے زمین پر گر گئے، شہریوں کا احتجاج

ملتان (بیورو رپورٹ) میں پیر کالونی سوئی گیس روڈ پر بجلی کے دو کھمبے اچانک زمین پر گر نے کی وجہ سے بجلی بند ہوگئی پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا اہل علاقہ کا احتجاج ۔ اہل علاقہ نے واپڈا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز پہلے کھمبے سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی تھی جس کی اطلاع واپڈا کو دی گئی لیکن اس کے باوجود واپڈا والوں نے کھمبوں کو تبدیل نہیں کیا جس کی وجہ سے کھمبے گر گئے کھمبے گرنے کی وجہ سے سوئی گیس روڈ بلاک ہوگیا ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ملتان:گیلانی کی نااہلی سے خالی نشست پرالیکشن19جولائی کو ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker