تازہ ترینعلاقائی

ملتان: تجاوزات کے خلاف آپریشن، درجنوں مکان مسمار

ملتان(بیورو رپورٹ)  میں سرکاری اراضی واہگزار کرانے کیلئے کئے گئے آپریشن کے دوران درجنوں گھر مسمار کردیے گئے۔  معصوم شاہ روڈ پر ہونے والے آپریشن میں ٹی ایم اے اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ولایت حسین کالج سے ملحقہ اراضی پر عرصہ دراز سے قابضین رہائش پذیر تھے جنہیں باقاعدہ نوٹس سے آگاہ کرنے کے بعد آپریشن کرکے تینتیس سے زائد مکانات منہدم کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق واہ گزار کروائی جانے والی اراضی پر فٹبال اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ملتان:معروف تاجررہنماحافظ محمداجمل نے ساتھیوں سمیت شوکت بوسن کی حمایت کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker