پاکستانتازہ ترین

خادم اعلیٰ پنجاب ملتان کی مساجد کےفنڈز لاہورمیں خرچ کررہے ہیں،جاوید ہاشمی

ملتان(بیورو رپورٹ) ملتان تحريک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں جرنیلوں نے اپنے بچوں کے نام فہرست غائب کرادئے تھے۔۔۔ خادم اعلی پنجاب کہنے والے ملتان کی مساجد کے فنڈز لاہور پر خرچ کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ ملتان ميں نيوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:قومی مفادات سے غداری کے مرتکب جماعت علی شاہ کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان واپس لایا جائے۔ صدر کسان بورڈ پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker