تازہ ترینعلاقائی

ملتان،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق،2 اہلکار زخمی

multanملتان(بیورو رپورٹ)ملتان میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نون چوک کے قریب ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو روکا تو وہ فرار ہوگئے۔پولیس سکواڈ کے جوانوں نے ان کا تعاقب کیا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے تینوں جوان زخمی ہوگئے۔جنہیں نشتر ہسپتال لایا گیا ان میں سے ایک اہلکار زائد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا

یہ بھی پڑھیں  ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، شیخ رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker