ملتان (بیورو رپورٹ)علاقہ گردیزی موڑ کے قریب پیپکو کے عملے نے نادہندہ ٹیوب ویلوں کے خلاف کارروائی کی کوشش کی جبکہ اس دوران اہل علاقہ نے واپڈ ا کی ریکوری ٹیم کا گھیراﺅ کر لیا ذرائع کے مطابق واپڈا کی ٹیم میں ایکسین جاوید اور ایس ڈی او سمیت دیگر عملے کے ارکان شامل ہیں جن کو کسانوں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ واپڈا کی ٹیم ایکسین کی سربراہی میں نادہندہ ٹیوب ویلوں کے کنکشن منقطع کرنے گئی تھی۔
You must be logged in to post a comment.