شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ملتان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، حملہ آور کی بھی خودکشی

ملتان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، حملہ آور کی بھی خودکشی

ملتان(نمائندہ خصوصی) جلال پور پیر والہ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور نے بھی موقع پر ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے جلال پور پیر والہ کی اسلام پور کالونی میں عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد عتیق نے موقع پر ہی خودکشی کرلی۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں مزید ایک زخمی خاتون دم توڑ گئی

یہ بھی پڑھیں  جھنگ :یوم دفاع کے حوالے سے منڈی شاہ جیونہ میں تقریب کا انعقاد