تازہ ترینعلاقائی

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کا سالانہ عرس آج سے شروع

ursملتان (بیوروچیف) ملتان میں حضرت بہاؤ الدین زکریا کا سات سو تہترواں عرس  آج سے شروع ہورہا ہے۔ تین روزہ عرس کا افتتاح سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی مزار کو غسل اور چادر چڑھاکر کریں گے جس کے بعد شاہ محمود قریشی زکریا کانفرس سے خطاب کریں گے۔ عرس کے موقع پر مزار کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ مزار کے داخلی راستے پر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔ زائرین کو سخت تلاشی کے بعد مزار میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:سرکل پولیس نےچھ ملزمان سےناجائزاسلحہ و شراب برآمد کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker