تازہ ترینعلاقائی

ملتان:وزیر اعلیٰ کے حکم پر زرعی یونیورسٹی کیلئے 128 ایکڑرقبہ الاٹ

multanملتان (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں سہباز شریف کے حکم پر ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے زرعی یونیورسٹی ملتان کیلئے پرانا شجاع آباد روڈ پر محکمہ زراعت پنجاب کے 540 ایکڑ پر محیط زرعی فارم میں سے 128 ایکڑ رقبہ الاٹ کردیا ہے مگر اس رقبہ پر گزشتہ کئی سال سے ناجائز قابضین قابض ہیں جنہوں نے اس رقبہ کا قبضہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے جبکہ زرعی یونیورسٹی حکام نے ناجائز قابضین سے قبضہ چھڑانے سے ضلعی انتظامیہ کی مدد مانگ لی واضح رہے کہ قابضین اس رقبہ کی مہاجرین بھی رہے اور قابضین کی کوشش ہے کہ وہ اس رقبہ پر عدالت سے حکم امتناعی حاصل کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:چار سدہ یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت اور بذدلانہ فعل ہے،راجہ سرفراز اصغر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker