تازہ ترینعلاقائی

پنجاب حکومت کےاحکامات نظرانداز،ملتان کے سرکاری دفاترمیں ائیرکنڈیشنرکا استعمال

ملتان﴿بیوروچیف ملتان﴾پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری دفاتر میں ائیرکنڈیشنرپر پابندی کے احکامات کو افسران نے نظراندازکردیا،ملتان کے سرکاری دفاتر میں ائیرکنڈیشنرکا استعمال دھڑلے سے جاری ،کمشنر،سی پی او،ڈی سی او،محکمہ ہیلتھ،ایکسائز،کسٹم ،ٹاونز سمیت تمام دفاترمیں اے سی کا استعمال جاری ہے۔سرکاری دفاترمیں اے سی چلانے پرسزاکا تعین نہ ہونے کے باعث اور چیکنگ کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے کسی افسر نے اس پابندی کو قبول نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب شہریوں نے وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف سے اپیل کی ہے کہ احکامات پر عملدرآمد نے کرنے والے سرکاری افسران کیخلاف سخت کاروائی کی جائے

یہ بھی پڑھیں  حصول پاکستان قربانیوں کے آئینے میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker