فن فنکار

ممبئی: ایشوریا رائے، ابھیشک بچن نے بیٹی کا نام آردھیابچن رکھ دیا گیا

ممبئی:  بالی ووڈ  کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے چار ماہ بعد اپنی  بیٹی کا نام  ارادھیا بچن  رکھ دیا ہے ۔ فلمی جوڑے کے ہاں گزشتہ برس سولہ نومبر کو بیٹی نے جنم لیا تھا۔ عموما تو پیدائش کے ساتھ روز میں بچے کا نام رکھ دیا جاتا ہے تاہم اسٹار جوڑی کو بیٹی بی کا نام رکھنے میں چار ماہ لگ گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ، چند روز قبل ہی بیٹی بی کا نام  ارادھیا رجسٹرڈ کرایا گیا ہے ۔۔ یہ نام سنسکریت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی عبادت کے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پریٹی زنٹاپھر فلمی دنیا میں واپسی کے لیے پر تولنے لگیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker