فن فنکار

ممبئی: کشورکمار جیسا بننا چاہتا ہوں،علی ظفر

ممبئی : بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھان والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ کشور کمار جیسا بننا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ کشور کمار بھی علی ظفر کی طرح گلوکاری اور اداکاری کرتے تھے۔ علی جلد ہی ’لندن، پیرس، نیویارک‘ نامی فلم میں نظر آئیں گے۔جلد ہی ان کی فلم ’چشمِ بدور‘ بھی ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم 1981 میں بنی فلم ’چشمِ بدور‘ کا ریمیک ہے۔ بھارت میں لوگوں کو علی ظفر کی گلوکاری سے زيادہ ان کی اداکاری پسند آئی لیکن علی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اداکاری اور گلوکاری دونوں کے لیے مقبول ہونا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلی پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر منانے کےلئے متعدد پروگرامز کی منظوری دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker