تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:راناممتاز علی کو صوبائی کونسل کے رکن نامزد ہونے پر مبارکباد

پتوکی(ندیم رضا خاں سے)مرکز ی انجمن تا جران رجسٹرڈ پتو کی کے صدر رانا ممتاز علی خاں مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کو نسل کے رکن نا مزد مسلم لیگ ن پنجا ب کے جنر ل سکیرٹری راجہ اشفاق سرور نے نو ٹیفکشن جاری کر دیا تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے جنر ل سیکرٹری راجہ اشفاق سرورنے مرکز ی انجمن تا جران رجسٹرڈ پتو کی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کو مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کو نسل کا رکن نا مزد کردیا ہے اسپیکرپنجا ب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں ،قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد اسحاق خان ،مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر رانا محمد حیات خان ،ینگ لائرزایسوسی ایشن پتو کی کے سابق صدر ندیم رضا خان ایڈووکیٹ،مسلم لیگ ن سٹی پتوکی کے صدر پرویز اقبا ل بٹ ،مسلم لیگ کے رہنماو ں حاجی محمد آصف سعید،عمران شاہد بٹ، حاجی شیخ محمد ایوب اور سابق ناظم چوہدری ریاض احمد نے مرکز ی انجمن تا جران رجسٹرڈ پتو کی کے صدر رانا ممتاز علی خاں کو مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کو نسل کا رکن نا مزد ہونے پر مبارک باددی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :قصبہ 29ون اے ایل،مسلح افراد گن پوائنٹ پر بی اے کی طالبہ سمیت دونوجوان لڑکیوں کوزبردستی اغوا کرکے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker