Uncategorized

گوجرانوالہ:پنجاب میں دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ مہنگائی کی صورتحال ہے

گوجرانوالہ(شوکت منیر سے ) کرپشن اور بدانتظامی کے باعث پنجاب میں دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ مہنگائی اور امن و امان کی زیادہ مخدوش صورتحال ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر چوہدری شوکت منیر نے اپنے مرکزی دفتر میں ممبر سازی مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ 100 ارب روپے کا سرپلس صوبہ پنجاب آج 414 ارب روپے کا مقروض ہے جبکہ شریف خاندان قومی بینکوں کے اربوں روپے کا ڈیفالٹر ہے ۔ دوسری طرف پنجاب حکومت پولیس کے محکمے پر 300 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام کی جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے ۔ چوہدری شوکت منیر نے کہا کہ دانش سکولوں کا ڈرامہ رچا کر ہزاروں سرکاری سکولوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا گیا ہے ۔ عوام کی بلاتفریق خدمت اور مستحکم فلاحی ریاست APML کا منشور ہے

یہ بھی پڑھیں  عوام کورونا کو سنجیدگی سے لیں، غفلت نہ برتیں،این سی او سی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے گا:عثمان بزدار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker