فن فنکار

بالی ووڈ میں بہت کچھ بدل گیا: اداکارہ منیشا کوئرالہ

سابق اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہناہے بالی ووڈ بدل گیا ہے۔ شادی کے بعد منیشا نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہےگزشتہ دنوں وہ فلم نگری آئیں تو ایک اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا اب کرداروں کی اداکاروں کی فگر سامنے رکھ کر فلم بنائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا وہ فلموں ضرور واپس آئیں گی لیکن اپنی عمر کی مناسبت سے کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے کہا بالی ووڈ میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔شوٹنگ کے بعد وہ اپنی دوستوں پوجا بھٹ،ارمیلا اورروینہ کے ساتھ ملاقات کرتیں لیکن اب ہیروئنزآپس میں جھگڑتی نظرآتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی مہم کیلئے سوناکشی سنہا کی ضرورت نہیں، شتروگھن سنہا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker