تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اوکاڑہ پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کرلئے

munshiyatاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کرلئے پولیس نے منشیات قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمات درج کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے چوک دیپالپور اوکاڑہ سے ملزم قاسم کو گرفتار کرتے ہوئے 50 لیٹر شراب ،چک نمبر10ون اے ایل کے مشتاق عرف شانی سے40لیٹر شراب چک نمبر5جیڈی کے فلک شیر سے 115گرام چرس، پل بھٹیاں والا سے محمد امین سے250گرام چرس برآمد کرکے قبضہ میں لے لی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیں  کامیڈی کنگ عمرشریف نے زندگی کی 60بہاریں دیکھ لیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker