پاکستانتازہ ترین

مقامی عدالت نےسابق صدرپر ویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

perviz mushrafاسلام آباد(بیوروچیف) مقامی عدالت نے سابق صدرپر ویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ نے گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جس پر مقامی عدالت نے پر ویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker