تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی: چھریوں کے وار سے حساس ادارے کا آفیسر قتل

راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)راولپنڈی میں چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی شہرکے وسط میں واقع فوارہ چوک میں نامعلوم خاتون  نے ہوٹل میں بیٹھے حساس ادارے کے آفیسر احسان یوسف کوچھریوں کے وارقتل کردیا۔ خاتون جائے واردات سے فرارہونے میں کامیاب، پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے استعفیٰ دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker