علاقائی

وہاڑی:قتل کا فیصلہ،چارملزمان بری، دوکوعمرقید اورایک ایک لاکھ روپے جرمانےکی سزا

وہاڑی﴿بیو رو چیف ﴾ایڈ یشنل سیشن جج وہاڑی بشیر احمد چو ہدری نے مقد مہ قتل کا فیصلہ سنا تے ہو ئے چار ملز ما ن کو بری دو کو عمر قید اور ایک ایک لا کھ روپے جر ما نہ کی سزا سنا ئی ۔ تفصیل ے طا بق تھانہ لڈ ن میں درج مقد مہ نمبر 755/09زیر د فعہ 302کا فیصلہ عدا لت نے کل شا م 4بجے سنا یا اس مقد مہ میں نا مزد 6ملز ما ن جنھوں نے مو ضع اعظم شاہ کے قطب شاہ کا بیٹا فضل شاہ کو قتل کیا تھا ملز ما ن کو عدا لت میں پیش کر نے پر مد عیمقد مہ قطب شاہ کا مئو قف تھاکہ جعفر شاہ ، نا صر شاہ، اسما عیل شاہ ، قا سم شاہ ، وارث شاہ ، ریاض شاہ ، نے میرے بیٹے فضل شاہ کو کلہا ڑ یوں اور سو ٹو ں کے وار کر کے قتل کیا ہے فا ضل عدا لت نے سما عت مقد مہ کے بعد جعفر شاہ ۔ نا صر شاہ ۔ ریاض شاہ ، اسما عیل شاہ ۔کو بری کر دیا اور قا سم شاہ اور وارث شاہ کو عمر قید اور ایک ایک لا کھ رو پے جر ما نہ کی سزا سنا دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker