پاکستانتازہ ترین

حکومت ميں شامل لوگ ہي بےنظير کےقتل کے ذمہ دار ہيں :پرويز مشرف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پرويز مشرف نے ايک بار پھر اس الزام کي ترديد کي ہے اورکہاہے کہ حکومت ميں شامل لوگ ہي اس کے ذمہ دار ہيں اور۔۔حکومت خود انہيں پکڑنے ميں سنجيدہ نہيں۔۔۔انکايہ بھي کہناہے کہ وفاقي اور پنجاب حکومت دونوں کرپشن ميں ملوث ہيں۔۔۔ جنرل ريٹائرڈ پرويز مشرف نے بےنظير کےقتل ميں خود کو ملوث کيےجانے کو يکسر غلط قرارديا۔۔انہوں نے کہا کہ ان کے ريڈوارنٹ جاري کرانےوالے رحمان ملک بي بي کو گولي لگنے کے بعد خود بھاگ گئے تھے۔۔نسابق صدر نے پيپلزپارٹي اور مسلم ليگ ن دونوں کو تنقيد کانشانہ بنايا اورکہ دونوں جماعتيں ملک کولوٹ رہي ہيں پرويز مشرف نے کہاکہ سلالہ واقعے پر امريکہ کو معافي مانگنا چاہيے انہوں نے نيٹو سپلائي کي بحالي کي بھي حمايت کي

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button