بین الاقوامیتازہ ترین

پرویز مشرف کی والدہ علیل، ہسپتال منتقل، حالت تشویشناک

دبئی (مانیٹرنگ سیل) سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں شارجہ کے ولسن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز مشرف کی والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی اور سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  ان کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔پرویز مشرف مخلتف اوقات میں والدہ کی عیادت کیلئے بیرونملک جانے کی اجازت مانگ چکے ہیں مگر بغاوت کیس کی وجہ سے اجازت نہیں ملی اور اب بھی عدالت نے ان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کررکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker