پاکستان

پاکستان واپس آنے کا فیصلہ موخر نہیں کیا ، پرویز مشرف

اسلام آباد( ڈیسک نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کا فیصلہ مو خر نہیں کیا مقررہ تاریخ تک پاکستان پہنچوں گا صدر پرویز مشرف کا لندن میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ موخر نہیں کیا ہے اور وہ مقررہ تاریخ کو پاکستان آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی انہیں پاکستان آنے سے منع کر رہی ہے تاہم میں اعلان کردہ تاریخ کو پاکستان آنے کا ارداہ رکھتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker