تازہ ترینعلاقائی

پرویزمشرف نے پارٹی کی سی ای سی کا اہم اجلاس28فروری کودبئی میں طلب کرلیا

mushraf and shokatکراچی(نامہ نگار) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم ترین اجلاس28فروری جمعرات کے روز دبئی میں طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا اورنگران حکومت کے قیام جبکہ آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں سے درخواستوں کی طلبی سمیت دیگر اُمور پر غور کیا جائے گا ۔وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان پرویز مشرف اگلے روز یکم مارچ جمعہ کو پریس کانفرنس میں کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!