تازہ ترینکھیل

مشتاق احمد پاکستان کے باولنگ کوچ کے مضبوط امیدوار

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے امیدوار بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں بولنگ کوچ کی تلاش میں ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد بولنگ کوچ کیلئے امیداروں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ان کی پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے 2 مرتبہ ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ مشتاق احمد ان دنوں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ہیں۔ وہ پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات پیش کرنے کے خواہاں ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کیلئے معاوضہ کوئی ایشو نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولپور:اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام یوم علی کے موقع پر ریلی نکالی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker