پاکستانتازہ ترین

سیکرٹری داخلہ مشتاق گھمن کا تبادلہ کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

islamabadاسلام آباد( بیورو رپورٹ) کابینہ سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ بی ایس 19 کے آفیسر اور ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمد اشفاق گھمن کا تبادلہ کردیا گیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق گھمن کو سیکرٹری وزارت دفاع کے عہدے سے تبدیل کرکے انہیں ڈیپوٹیشن پر بطور ڈائریکٹر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن مقرر کردیا گیا ہے اور تا حکم ثانی وہ یہ ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے

یہ بھی پڑھیں  ایک سیلفی پلیز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker