تازہ ترینعلاقائی

پشین: ہندو برادری کے دو خاتون سمیت تین افراد نے اسلام قبول کرلیا

پشین﴿بیوروچیف ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین میں ہندو برادری کے دو خاتون سمیت تین افراد نے اسلام قبول کرلیا ضلع پشین کے قریبی علاقے بوستان میں عرصہ دراز سے مقیم ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سنھیا شانتی دیوی اور سنتوش کمار نے قاضی ہمایوں کے ہاتھ پر خوشی اور رضامندی سے اسلام قبول کرلیا آج کے بعد سنیا کااسلامی نام بی بی آسیہ شانتی دیوی بی بی مریم اور سنتوش کمار کا اسلامی نام بلال احمد ہوگا اس موقع پر تحصیلدار مطیع اللہ ایس ایچ او جہانگیر بہاو الدین ملکیار بھی موجود تھے اسلام قبول کرنیوالوں نے کہا کہ اسلام ہی وہ مذہب ہے جس میں دین و آخرت کی کامیابی کا راز مضمر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پشین: اسسٹنٹ کمشنر کا پشین میں ناجائز تجاوزات کیخلاف کریک ڈاون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker