تازہ ترینپاکستان

چودھری نثار نے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز)سینئر سیاستدان چودھری نثار نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ ن لیگ سے رابطے اب بھی ہیں، پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کریں گے، عمران سے دوستی ضرور ہے لیکن تحریک انصاف میں شامل ہوئے تو دوستی متاثر ہوسکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button