پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد﴿پریس ریلیز﴾پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کل مورخہ 20جون بروز بدھ بوقت شام6:00 بجے مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!