تازہ ترینعلاقائی

مظفرگڑھ: ہیڈپنجند کے مقام پر کشتی الٹنے سے 17 افراد ڈوب

مظفرگڑھ(نمائندہ خصوصی) ہیڈپنجند کے مقام پر کشتی الٹنے سے سترہ افراد ڈوب گئے,چار افراد کو غوطہ خوروں کی مدد سے بچالیا گیا۔ انتظامیہ کی بے حسی عید کے دوسرے دن مظفر گڑھ میں بن گئی ایک افسوس ناک واقعے کا سبب جب سترہ افراد نے پل ٹوٹا ہوا ہونے کی ہونے کی وجہ سے کشتی کے ذریعے دریا پار کرنے کی کوشش کی مگر بیشترمسافروں کو دریا کا دوسرا کنارہ دیکھنا نصیب نہ ہوا اس بد نصیب کشتی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے سوا چار خواتین اور پانچ بچے بھی شامل تھے۔غوطہ خوروں کی مدد چار افراد کو بچالیا گیا ہے اور باقی افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے ، اس افسوس ناک حادثہ کے بعد ایک اور افسوس ناک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ حادثے کے دو گھنٹے بعد بھی سرکاری مدد گار موقعہ پر نہیں پہنچ سکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  ایم کیوایم جوان ہوگئی ہے اور اپنی ماں کی طرف واپس جارہی ہے ،خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker