پاکستان

آزادکشمیرمیں بارشوں اوربرفباری کاسلسلہ جاری،مظفرآباد سے زمینی رابطہ پھرمنقطع

مظفرآباد ﴿سٹاف رپورٹر﴾ دارالحکومت مظفرآباد ڈویژن میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری۔ وادی لیپہ، وادی نیلم، اٹھمقام کا مظفرآباد سے زمینی رابطہ ایک بار پھر کٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت گھڑی دوپٹہ، ہٹیاں بالا، چکوٹھی، چکار، وادی لیپہ، وادی نیلم، اٹھمقام سمیت دیگر شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، دیہاتی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند جبکہ وادی لیپہ سمیت آٹھمقام کا ایک بار پھر زمینی رابطہ کٹ کر رہ گیا۔ عوام کو شدید مشکلات کو سامنا، متاثرہ علاقوں میں ادویات نایاب، مریضوں کو میلوں دور پیدل چل کر ہسپتال لایا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں  پشاور: تھانہ کوتوالی پر 2 خود کش حملے،3 اہلکار شہید، 6 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker