پاکستانتازہ ترین

مظفرگڑھ:سابق رکن صوبائی اسمبلی عرفات جتوئی پر قاتلانہ حملہ

muzaffargarhمظفر گڑھ(مانیٹرینگ سیل) سابق رکن صوبائی اسمبلی سرداریاسرعرفات خان جتوئی پر قاتلانہ حملہ تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھصیل علی پور میں 3 نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے سابق ممبر قومی اسمبلی سردار یاسر خان جتوئی کو فون کال کے ذریعے ڈیرے سے باہر بلا کر گولی مار کر زخمی کر دیا جنہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا نشتر ہسپتال میں آپریشن کے بعد سردار یاسر عرفات کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ۔ سابق وفاقی وزیر عبدالقیوم خان جتوئی کے مطابق ان کی کسی سے ذاتی دشنی نہیں لیکن سیاسی دشمنی اور الیکشن کو خراب کرنے کے لیئے کوئی سیاسی مخالف ایسی حرکت کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سکھر:ریلوے پولیس کی کارروائی، ٹرینوں سے بجلی کی تاریں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker