علاقائی

مظفرآباد:محکمہ جنگلات سمیت دیگر اداروں میں بھرتی کیلئے 1لاکھ پروموشن 2لاکھ اورملاقات کیلئے 5سےدس لاکھ روپےمقرر

مظفرآباد ﴿نامہ نگار﴾ دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ جنگلات لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر اداروں میں نئی بھرتی ایک لاکھ پروبیشن 2لاکھ ملاقات 5سے 10 ہزار کے ریٹ مقرر ہو گئے ہیں۔ غریب پھر لائنوں میں انتظار کرنے لگا۔ ذرائع کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد میں گزشتہ 5ماہ سے اپنے محکمہ جات کی ریٹ لسٹ نصب ہو گئی۔ محکمہ جنگلات میں فارسٹ گارڈ میں تنخواہ سے 10سے 20 ہزار روپے کاٹے جائیں گے جبکہ افسران اپنے اعلیٰ افسران کو ماہوار لاکھوں روپے دینگے۔ جبکہ بھرتی کے لئے ایک لاکھ سے 2لاکھ اگر ملاقات کرنی ہے تو 5 ہزار سے 10 ہزار تک دینے پڑیں گے جبکہ چھوٹے عملے نے باقاعدہ اپنا اپنا گروپ بنا رکھا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker