تازہ ترینعلاقائی

مظفرآباد:دس سالہ لڑکی کھیلتے ہوئے بارودی مواد سے ٹکرا جاں بحق

muzaffarbadمظفر آباد(نامہ نگار)مظفر آباد کے نواحی علاقے نلوچھی کے مقام پر ایک دس سالہ بچہ بچی کھیلتے ہوئے بارودی مواد سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے شدید دھماکہ ہوا دھماکیباعث لڑکی جاں بحق ہوگئی دھماکہ اتنا شدید دھماکہ تھا کہ آس پاس کے علاقے لرز اٹھے دھماکہ دریا کے کنارے ہوا ہے جس کی وجہ سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا بچی کو سی ایم ایچ مظفر آباد منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جو مواد تھا اس کو اپنے قبضہ میں لے لیا مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  ریاستی اخبارات وجرائد کی تنظیم ’’آل کشمیر نیوزپیپرز سوسائٹی کا نوازشریف کے دورہ مظفر آباد کے موقع پر ان کی ملاقات نہ کرنے پراظہارتشویش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker