تازہ ترینعلاقائی

مظفرگڑھ: باراتيوں سے بھری بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، چھ جاں بحق

مظفرگڑھ(مانیٹرنگ سیل) مظفرگڑھ ميں باراتيوں سے بھری بس ٹریلر سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجےمیں چھ افراد جاں بحق اور بيس زخمی ہوگئے۔پوليس ذرائع کے مطابق بس ڈيرہ غازی خان سے مظفر گڑھ جارہي تھي کہ جتوئي کے قريب شاہ جمالي کے مقام پرٹریلر سے ٹکرا کر الٹ گئي۔۔ حادثے ميں چھ افراد موقع پر ہي جاں بحق ہوگئے۔۔۔ بیس زخمیوں کو قريبي اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مظفرگڑھ: سسرالیوں کا بہو پر وحشیانہ تشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker