پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار) وزير اعظم کے خلاف توہين عدالت کيس ميں سپریم کورٹ کے تفصیلی  فیصلے کے بعد ن لیگ کا تحریک تیز کرنے کا فیصلہ،نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم فیصلے پر عملدرآمد کے لئے سڑکوں پر نکلے۔ مسلم لیگ ن نے  نواز شریف کی مشاورت سے نیا شیڈول جاری ہے جسکے مطابق نواز شریف بارہ مئی کو خوشاب میں انيس مئی کوحافظ آباد میںتيئس مئی  کواٹک  میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ نومئی کو پشین ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاج کیا جائے گا۔ دس مئی لاڑکانہ  اور خضدار میں ریلیاں نکالی جائیں گی جبکہ  گيارہ مئی کوملتان میں حمزہ شہبازشریف  احتجاج کی قیادت کریں گے  گيارہ مئی کو کوئٹہ ،سوات ،خیرپور میں ریلیاں منعقد ہونگی بارہ مئی کو نواب شاہ اورکوہاٹ میں جلسے ہونگے تيرہ مئی ساہیوال خواجہ سعدرفیق ، جبکہ سیالکوٹ خواجہ محمدآصف قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سینئرصحافی معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker