پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کا لغاری خاندان کو پارٹی میں نہ لینے کا فیصلہ

pmln لاہور(ڈیسک رپورٹر) لیگی قیادت نے لغاری خاندان کو مسلم لیگ ن میں نہ لینے کافیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاﺅن میں ن لیگ کے سینئر رہنماءذوالفقار کھوسہ نے میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ میاں نواز شریف کاکہناتھاکہ وفادار کارکنان کی قدرومنزلت بہت زیاہ ہے ، اُنہیں مایوس نہیں کریں گے اور قیادت نے ڈی جی خان سے فاروق لغاری کے بیٹوں کو پارٹی میں نہ لینے کا فیصلہ کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button