پاکستان

لاہور: مخصوص نشستوں پرن لیگ نے بیگم سیما محی الدین اور بیگم شاہین شفیق کو نامزد کردیا

لاہور(نامہ نگار)  مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارٹی کی خالی ہونے والی دو نشستوں کے لئے دو خواتین کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر بیگم سیما محی الدین جمیلی اور بیگم شاہین شفیق کو نامزد کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی خالی ہونے والی دو نشستوں میں سے ایک سیٹ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے مسلم لیگ ن کے سابق رہنما جاوید ہاشمی کی بیٹی میمونہ ہاشمی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی آئی ایس آئی یکم سے تین اگست تک امریکا کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker