پاکستانتازہ ترین

این اے 122 کا الیکشن مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کیلئے عزت کا مسئلہ بن گیا ‘شہباز شریف کی وارننگ

لاہور( نامہ نگار) لاہور کے حلقے این اے 122 کا الیکشن مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کیلئے عزت کا مسئلہ بن گیا ’ پی ٹی آئی اور عمران خان کے جدوجہد سے مسلم لیگ ن پریشانی کا شکار ہوگئی ہے ۔ مسلم لیگ ن کیجانب سے انتخابی مہم کی نگرانی وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود شروع کردی ۔ شہباز شریف کیجانب سے مسلم لیگ ن لا ہور کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو وارننگ ‘سستی کی تو آئندہ کھبی ٹکٹ نہیں ملے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے  مہم کی نگرانی خود شروع کردی گذشتہ روز ایک اجلاس میں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن لا ہور کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو وارننگ سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ سستی کی تو آئندہ کھبی ٹکٹ نہیں ملے گا  جس کے بعد لاہور سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مہم میں نکل پڑے ہیں ذرائع کے مطابق لاہور میں 9 اکتوبر کی شام کو ایک بہت بڑا جلسہ کرنیکی کی تیاریاں کی جارہی ہے جوکہ این اے 122کے حدود سے باہر ہوگا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف خود شرکت کرسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بینظیرکے جیالے انصاف کے منتظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker