پاکستانتازہ ترین

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کر گئے

لاہور(پاک نیوز) معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، محبوب احمد ہمدانی طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں کچھ روز پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button