پاکستانتازہ ترین

نیب کی بلوچستان کے مزید 5 وزراء کیخلاف بدعنوانی کی تحقیقات

nabکوئٹہ(ڈیسک رپورٹر) نیب بلوچستان نے مزید 5 وزراء کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردیں۔ نیب بلوچستان کے مطابق  پانچوں وزرا کے محکموں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی اجازت ملتے ہی وزراء کی گرفتاریاں شروع کی جائیں گی۔ نیب بلوچستان ذرائع کے مطابق ان محکموں میں تعلیم اور صحت کے محکمے شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  کلاشنکوف رائفل کے موجد میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker