پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی کے نائب امیرپروفیسرغفور احمد چل بسے

prof. ghafoorکراچی (نامہ نگار)  جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد طویل علالت کے بعد 85 برس کے عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز کراچی میں رہائش پذیر تھے۔ وہ 1950 سے جماعت اسلامی کے ساتھ وابستہ تھے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے پروفیسر غفور کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نگراں وزیراعظم کواخری گارڈ آف آنر پیش،وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker