تازہ ترینعلاقائی

گستاخانہ فلم پر پابندی لگائی جائے۔ محمد بوٹا نائب صدرتحصیل شرقپور

شیخوپورہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل شرقپور کے نائب صدر محمد بوٹا نے اپنے ایک بیان میں کہاں کہ پورے ملک میں عشق رسول منایا گیا اس دن شٹرڈاؤن ہڑتال کاروباری مراکز بند کرکے گستاخانہ فلم کے خلاف مز ہبی تنظیموں اور سیا سی پارٹییوں نے ریلیاں نکال کر عاشق رسولﷺ ہونے کا ثبوت دیا اور گستاخانہ فلم پر پابندی لگنی چاہیے، ہم مسلمان عاشق رسول ہے رسول پاک کی شان کے خلاف باتیں کرنے والا مسلمانوں کا ر ہبر نہیں ہو سکتا

یہ بھی پڑھیں  پتوکی شہر اور گردونواح میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں، ڈی سی اوقصور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker